Online TajushShariah Competition Quiz
آن لائـــــن
تـــــــاج الـــشــریــــعـــہ کـــمـــپٹیـــشـــن کــــوئــــــز
آن لائـــن تــاج الــشــــریــعــــہ کــمپـٹیـشـــــــن کـــوئـــــز مـیں ســـوال و جـــواب کـــا ٹــائـــم۔
9:00 Pm to 8:30 Pm
خوشــــخــــبــــــری خوشــــخــــبــــــری خوشــــخبـــــــــــری
خوشــــخــــبــــــری خوشــــخــــبــــــری خوشــــخــــبــــــری📣
سکـــــولــــــــوں کالجوں اور دینی مدارس کے طلباء و طالبات کے لئے جامع اسلامک آن لائن تاج الشریعہ کمپٹیشن کوئز کا آغاز ہو چکا ہے جس میں دینی و اسلامی معلومات پر مشتمل سوال و جواب کی صورت میں پیش کررہے ہیں اس میں آن لائن سوال و جواب کا مقابلہ ہوگا اور وہ اسی وقت اپنا نتیجہ خود دیکھ سکتا ہے ہر دن یا ایک دن بعد صرف پانچ سوالات ہونگے۔
لیکن اس سے پہلے آپ کو وہ کتاب بھیجدی جائے گی جس سے سوالات دیے جائےنگے اس سے پہلے کہ آپ کو بریلوی نیٹورک واٹس ایپ گروپ میں جوئن کیا جائے گا۔
ہاں اگر آپ مزید دینی و اسلامی معلومات کے لئے آن لائــــن
تـــــــاج الـــشــریــــعـــہ کـــمـــپٹیـــشـــن کــــوئــــــز کا ممبر بننا چاہتے ہیں تو آپ یہاں سے ابھی رجسٹریشن کریں۔👇👇👇
اس کے بعد آن لائن تاج الشریعہ کمپٹیشن کوئز میں سوال و جواب کا ٹائم۔
9:00 Pm to 8:30 Pm
صرف پانچ سوالات میں پانچ 5 منٹس کا ٹائم ملےگا۔
ہر دن سب کا نتیجہ پی ڈی ایف فائل میں واٹس ایپ گروپ پے آئے گا۔
آن لائن تاج الشریعہ کمپٹیشن کوئز میں سوال و جواب کا لنک بریلوی نیٹورک واٹس ایپ گروپ پے ملے گا۔
آپ ہر روز 5 سوالات کے جواب دیں۔
اس مقابلہ میں ہر روز سوالات پوچھے جائیں گے اور ہر روز نتیجے کا اعلان ہوگا۔
مقابلے کا لنک کھولیں اور سوالات کا جواب دیں👇👇👇👇
دنیا معلومات کا سمندر ہے یہاں ہر سیکنڈ میں بہت کچھ نیا اور حیرت انگیز واقعہ سامنے آتا ہے ۔ جنرنل نالج میں اضافہ انسان کو حاضر جواب بنا دیتا ہے معلومات عامہ یا جنرل نالج سے مراد وہ تمام معلومات ہوتی ہیں جو انسانی زندگی سے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کریں۔یہ ہرگز ضروری نہیں کہ تمام معلومات تمام لوگوں کےلیے ہی اہمیت رکھتی ہوں بلکہ عام طور پر ہرشخص کو کسی خاص فیلڈ، ایریاز، کیٹاگریز کےحوالے سے معلومات میں انٹرسٹ ہوتاہے۔ مثال کےطور پر ایک مذہبی شخصیت کو دین ِاسلام سےمتعلق معلومات بھائیں گی۔ایک کھلاڑی کوسپورٹس کی معلومات میں دلچسپی ہوگی۔ایک طالب علم اپنی تعلیم کے لحاظ سے سائنس،آرٹسٹ یادیگر ٹاپکس پر معلومات پسند کرے گا۔ایک ڈاکٹر انسانی جسم سےمتعلق نت نئی معلومات حاصل کرنے کا شوق رکھے گا۔ جن لوگوں کے پاس معلومات کا خزانہ موجود ہووہ زندگی کے اکثر معاملات میں اپنی ذہانت اور سمجھ بوجھ کو بروئے کار لاتے ہوئے مختلف فیصلے کرسکتے ہیں اور جس شخص کے ذہن میں معلومات کا خزانہ دفن ہو ، وہ دوسرے لوگوں کو اپنی شخصیت سے بھی متاثر کرتا ہے اوران کادل جیت کر ان کے قریب ہونے کا موقع بھی حاصل کرلیتا ہے ۔جنرل نالج کے حوالے مارکیٹ میں بیسیوں کتب موجود ہیں لیکن یہ کتب عموماً مستند ، مقابلہ جاتی امتحانات کااحاطہ نہیں کرتیں جس کی بڑی وجہ تحقیق وتخلیق کافقدان ہے۔ محترم جناب محمد ماھل رضوی مرکزی صاحب کی کاوش ہے انہوں نے اپنی تحقیقی صلاحیتوں اور بڑی محنت سے اس آن لائن تاج الشریعہ کمپٹیشن کوئز کو تیار کیا ہےمختلف جگہوں سے معلومات اکٹھی کرکے انہیں یکجا کردیا ہے اس کوئز میں موجود تمام معلومات قارئین کےلیے انتہائی مفید ہیں۔یہ کوئز ہندوستان و پاکستان اوردنیا بھر کی تازہ ترین معلومات کاایک ایسا بیش بہا خزانہ ہے۔
Contact Us:
WhatsApp Number:
👉+919758226080
✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪✪
2 comments
Click here for commentsThanks
ReplyHaiii noor aalam
ReplyThanks شکریہ
Mahil Razvi Markazi ConversionConversion EmoticonEmoticon