سنی کسے کہتے ہیں | Sunni Kise Kahte Hain

 ?سنی کسے کہتے ہیں

سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ جو سنی ہوگا وہ یا تو حنفی ہوگا یا شافعی یا مالکی ہوگا یا حنبلی اور حنفی اسے کہتے ہیں جو حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا مقلد ہو؛ اور بریلوی دور حاضر میں سنیت کی پہچان ہے؛

رسول الله ﷺ صحابہ کرام تابعین عظام وائمہ مجتہدین کے طریقے پر چلنے والوں کو سنی کہتے ہیں بلفظ دیگر اہلسنت وہی جو ما انا علیہ و اصحابی کا مصداق خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنھم کی افضلیت کا حسب ترتیب خلافت معتقد ہو صحابہ کرام کا ذکر بھلائی کے ساتھ کرتا ہو ان میں کسی کی بارگاہ کا بے ادب نہ ہو ائمہ اربعہ میں کسی ایک کا مقلد ہو بارگاہ الہی کے بے ادبوں اور بارگاہ رسالت کے گستاخوں جیسے وہابی دیوبندی تبلیغی قادیانی چکڑالوی نیچری رافضی مودودی وغیرہم کو گستاخ اور کافر و مرتد جانے اور ان کے ساتھ اتحاد و اتفاق کو ناجائز جانے۔

محمد ماھل رضوی مرکزی

Previous
Next Post »

Thanks شکریہ
Mahil Razvi Markazi ConversionConversion EmoticonEmoticon

Search This Blog

Contact Form

Name

Email *

Message *