Al Jamiatul Ashrafia Shahidul Uloom
Daniha'n Azamnagar Katihar Bihar India 855113الجامعةالاشرفيه شاهدالعلوم دنیہاں فٹبال میدان آعظم نگر کٹیہار بہار الہند
داخلے کے خواہشمند امیدوار آن لائن رجسٹر یشن کریں۔
New Admission Ke Liye Yaha'n Se Online Registration Kare'n !
Online Registration Formجامعہ کے اصول و ضوابط
حسب درجہ اپنی اپنی گھنٹیوں کی مکمل پابندی
باجماعت نمازوں کی پابندی
طلبہ اپنے ساتھ موبائل نہ رکھیں , جسکی خلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائے گی
جامعہ کے منظور شدہ تعطیل کے علاوہ اشد ضرورت کے تحت ہی اساتذہ سے غیر حاضری کی اطلاع تحریری طور پر ضرور منظور کرالیں
اپنی مادری زبان (سُرجاپوری) استعمال نہ کریں
اساتذہ کرام اور جملہ بزرگوں کی تعظیم و توقیر نہایت ضروری ہے
طلبہ اپنا وضع قطع درست رکھیں
طالب علم جامعہ ھٰذا سے بغیر اجازت نکل جائے اور اگر کسی حادثے وغیرہ کا شکار ہو تو اس کا زمہ دار جامعہ هٰذا نہیں ہوگا
ہفتہ وارانہ انجمن میں شرکت کی پابندی

Thanks شکریہ
Mahil Razvi Markazi ConversionConversion EmoticonEmoticon