جیکٹ ، کوٹ پہن کر بٹن کُھلے ہوں ، تو نماز کا حکم؟
جیکٹ یا کوٹ پہن کر نماز پڑھتے وقت اس کی چین یا بٹن کھلے رکھنا کیسا ہے
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ سردی کے موسم میں جیکٹ یا کوٹ پہن کر نماز پڑھتے وقت اس کی چین یا بٹن کھلے رکھنا کیسا ہے؟ کیا اس حالت میں نماز مکروہ ہوتی ہے؟حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں.
متعلم دارالعلوم علیمیہ
:جواب
بٹن یا چین کے کھلے رہنے سے نماز مکروہ نہ ہوگی، جبکہ اندر دوسرے کپڑے سے سینہ چھپا ہو.
فتاوی رضویہ سوم
Thanks شکریہ
Mahil Razvi Markazi ConversionConversion EmoticonEmoticon